حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا

یہ بلند مرتبہ بانو، یہ اہلبیت پیغمبر علیہم السلام کی آغوش میں تربیت شدہ جوان بی بی، آئمہ علیہم السلام کے اصحاب و احباب کے جمع غفیر میں اپنے سفر کے ذریعے، مختلف شہروں سے گزر کر لوگوں کے درمیان معرفت اور ولایت کے بیج بوتے ہوئے اس علاقے میں پہنچنے کے بعد اور قم میں آنے کے بعد، اس بات کا سبب بنی ہیں کہ یہ شہر اہل بیت علیہم السلام کی اصلی تعلیمات کے مرکز کے طور پر اس ظالم و جابر حکومتوں کے ظلمانی اور تاریک دور میں چمکے اور ایک ایسا مرکز بن جائے جو علم اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کے انوار کو مشرق سے مغرب تک پوری اسلامی دنیا میں منتقل کرے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 اکتوبر 2010