حق فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہونے میں ہے

ہم ’’حق کی طرفداری کرنے‘‘ اور (اسی ضمن میں) سب سے پہلے ’’فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہونے‘‘ کے اپنے اس حتمی فیصلے اور مؤقف پر ثابت قدم رہنے کی تاکید کرتے ہیں۔

سید عبد الملک بدر الدین الحوثی
عاشوراء، ۱۴۴۳ ھ ق