خدا تمہارے ساتھ ہے

اے مستضعفینِ جہاں ! دنیا کے ان آدم خور مستکبرین کے خلاف بغاوت کردو اور ان سے اپنا حق چھین لو، کہ اللہ تمہارے ساتھ ہے اور اسکا وعدہ ہر حال میں پورا ہوتا ہے۔

امام خمینیؒ
3 نومبر 1981