خدا کو کیا جواب دیں گے؟

اگر کچھ لوگ انقلاب سے پہلے یا جنگ کے اوائل میں ڈرا کرتے تھے اور فرار کیا کرتے تھے، تو یہ چیز تقریباً قابل چشم پوشی تھی۔ وہ دیکھ رہے تھے کہ کانٹوں کی باڑ بھی ہمیں فروخت نہیں کر رہے ہیں اور سامنے دشمن کو جو وہ چاہتے تھے انہیں اسلحہ مل جاتا تھا لیکن آج ہم نے اپنی آنکھوں سے تجربہ کر لیا ہے کہ اگر ڈر جائیں تو ہمارے پاس خدا کو جواب دینے کے لیے کیا دلیل ہوگی؟ وہ جو آج الٰہی مدد دیکھنے کے بعد بھی خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور اندر سے دشمن کے ساتھ ساز باز کرت ہیں۔ ایسے لوگ شمر سے بھی زیادہ بدتر ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
28 فروری 2019