ہم اپنے اندر بسیجی جذبہ برقرار رکھیں، ہم عالم کے عنوان سے مغرور نہ ہوں اور اگر ہم نے طلبِ علم کا جذبہ برقرار رکھا تو ہمارے وجود میں مزید برکت پیدا ہو گی۔ اگر ہم نے طلبِ علم کے جذبے کو چھوڑ دیا اور اسے ترک کردیا تو برکت ختم ہو جائے گی۔ بسیج بھی اسی طرح ہے؛ بسیجی جذبے کو برقرار رکھنا چاہیے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
26 نومبر 2022
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ