خدا کی راہ میں قتل ہوجانا سر بلندی ہے

قوم کے تمام طبقات کی الہی اور ضمیر کے لحاظ سے ذمہ داری بنتی ہے کہ یک زبان ہو کر، بڑی اور عاَلَمی طاقتوں سے خوف کھائے بغیر، اپنے اسلامی ہدف کا پیچھا کریں اور تاریخ کے اِس ستمگر کا گلہ دبادیں اور پختہ عزم اور سنجیدگی کے ساتھ ہدف کی طرف گامزن رہیں کیونکہ خدا کا مستضعفین سے کیا گیا وعدہ نزدیک ہے اور خدا کی راہ میں قتل کرنا اور قتل ہوجانا سربلندی ہے۔