اِن تَنصُرُوا اللهَ یَنصُرکُم (سورہ محمد 7) اگر تم نے خدا کی نصرت کی تو خداوندِ متعال بھی تمہاری مدد کرے گا۔ خدا کی نصرت سے کیا مراد ہے؟ یہ نصرت کیسے ہو سکتی ہے؟ خدا کی نصرت کرنے کا مطلب یہ ہے کہ زمین پر اللہ کے تشریعی ارادے کو نافذ کرنے کی کوشش کی جائے۔ اسلامی جمہوریہ (ایران) اس کا سب سے بڑا مصداق ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
8 فروری 2016
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ