خرم شہر کی آزادی، قومی نجات

خرم شہر کی فتح و آزادی، ایک تلخ فارمولے(اورحقیقت) کو میٹھے فارمولے(اورحقیقت) میں تبدیل کرنے کی علامت تھی کہ جس کے نتیجے میں ایرانی قوم، نجات پاگئی۔۔۔ اس قومی نجات کا سبب کیا تھا؟۔۔۔ اس کے کئی اسباب تھے جس میں جہاد، ایثار و فداکاری، پختہ ارادہ، جدت عمل(یعنی ) جدید طریقوں کی تلاش وغیرہ شامل ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2022