خونِ ناحق کا ذمہ دار کون؟

افغانستان ،یمن، لیبیا، عراق، شام اور دیگر ممالک میں بہائے جانے والے اس خونِ ناحق کا ذمہ دار کون ہے؟ فلسطین میں جاری ان جرائم، غاصبانہ و تخریبی اقدامات اور مظالم کا ذمہ دار کون ہے؟ اسلامی ممالک کے دسیوں لاکھ مظلوم مردوں اور خواتین کو کوئی شمار کیوں نہیں کرتا؟ مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی تعزیت کیوں نہیں دیتا؟ ملینوں فلسطینی ستر سال سے اپنے گھر بار سے دور جلا وطنی میں کیوں رہیں؟ مسلمانوں کے قبلہ اول کی کیوں توہین کی جائے؟

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020