داعش پر فتح کے دو اسباب

عراقیوں نے مرجعیت (آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی) اور حَشدِ شَعبی کی برکت سے (داعش پر) ایسی فتح حاصل کی جو تقریباً ناممکن تھی۔

شیخ قیس خَزعَلی
حَشدِ شَعبی کی اہم برانچ “عصائب اھل الحق” کے سیکرٹری جنرل
13 جون 2022