متحد کرنے والا فتویٰ

(آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے داعش کے خلاف) جہاد کے فتوے نے لوگوں کے دلوں سے خوف نکال دیا اور ان کی صفوں کو متحد کر دیا۔

سید احمد صافی
(نمائندہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی و متولی حرم حضرت عباس علمدارؑ، کربلا، عراق)
18جنوری 2022