مرجعیت کا کردار

(آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کی) مرجعیتِ عُظمیٰ حاضر ہے اور سارے منظر کی نگرانی کر رہی ہے اور بہت سے مُلکی معاملات کے بارے میں خبردار کر چکی ہے۔

سید احمد صافی
(نمائندہ آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی و متولی حرم حضرت عباس علمدارؑ ، کربلا ، عراق)
18 جنوری 2022