دشمن سے ساز باز ممنوع

کب تک اسلام کے دشمنوں سے مقابلے کے بجائے، ہتھیار کے ذریعے بیت المقدس کی نجات اور عسکری و الٰہی طاقت سے غافل ہو کر سیاسی کاموں کے ذریعے وقت کی بڑی طاقتوں سے ساز باز کرتے اور اسرائیل کو مسلسل جرائم کا موقع فراہم کرتے اور قتل عام کے گواہ بنتے رہو گے؟

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
1 اگست 1981