دشمن سے نمٹنے کا بہترین طریقہ کار…

اسلامی جمہوریہ ایران، کسی ملک کے ساتھ جنگ شروع کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، لیکن آپ کو اپنی طاقت میں اس قدر اضافہ کرنا ہوگا جس کے نتیجے میں دشمن نہ صرف ایران پر حملہ کرنے سے خوفزدہ ہو بلکہ مسلح افواج کی یکجہتی، اقتدار اور میدان میں مؤثر موجودگی کی بدولت ایرانی قوم سے ہر قسم کے حملے کا منڈلاتا سایہ بھی ٹل جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

نومبر 28
2018