دشمن شناسی |  مکروفریب سمجھنے کا شعور

دشمن سے مقابلہ کرنے کے طریقے؛ مکروفریب کو سمجھنے کا شعور،
ہمارے مومن جوان کو یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ دشمن کے ہتھکنڈوں میں سے ایک یہ ہے کہ اُس(جوان) کو اسلامی اقدار سے غیر جانبدار بنائے؛ ذاتی زندگی کے معاملات، گھریلو معاملات اور دیگر معاملات کے میدان سے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
22نومبر2017