دشمن کمزور ہوتا جا رہا ہے

غاصب (صہیونی) دشمن آئے دن کمزور ہوتا جا رہا ہے اور اسکے مقابلے میں فلسطینی مقاومت، طاقتور ہوتی جارہی ہے «و لاحول و لا قوة الا بالله» خدا کی طاقت اور قوت کے بغیر کوئی قوت نہیں ہے۔ ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ آپ پر سلام ہو اور عہد و پیمان اپنے حال پر باقی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
11 اگست 2022