دشمن کی کمین میں | بانیِ انقلابِ اسلامی امام خمینیؒ

(عالمی) ظالم نظام یہ جان لے، کہ اگر وہ اسلام کی جانب جارحیّت کرنا چاہے گا اور اسلامی ممالک میں کفر کے احکام نافذ کرے گا، میں اُن کی کَمین میں ہوں (یعنی اُن کی جارحیت دیکھ رہا ہوں)۔
20 مارچ 1963