دعائے شہادت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

اِن شاء اللہ خدا قاسم سلیمانی صاحب کو اجرِ عظیم دے، اور اِن پر نگاہِ کرم کرے، اور اِن کی زندگی کو سعادت، اور اِن کے انجام کو شہادت قرار دے؛ لیکن ابھی نہیں۔ ابھی تو اسلامی جمہوریہ (ایران) کو اِن سے بہت کام لینے ہیں، ہاں! اِن شاء اللہ آخرکار اِن کا انجام شہادت ہو۔
10 مارچ 2019