دنیا بھر میں مسلمانوں پر دہشتگردانہ حملوں کی پر زور مذمّت

ہم نیوزی لینڈ و فلسطین سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں اور اسلامی مقدس مقامات پر دہشتگردانہ حملوں کی پر زور مذمّت کرتے ہیں۔