دو محبوب ترین قطرے

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
دو قطروں سے بڑھ کر کوئی اور قطرہ اللہ تعالیٰ کو محبوب نہیں۔ ایک راہ ِخدا میں خون کا قطرہ اور دوسرا آنسو کا وہ قطرہ جو رات کی تاریکی میں گرتا ہے کہ بندہ جس سے صرف اور صرف اللہ تعالیٰ (کی خوشنودی) چاہتا ہے۔

شہادت معصومین (ع) کی زبانی
میزان الحکمۃ/حدیث نمبر9751