رجب المرجب، نعمتوں کے حصول کا مہینہ

رجب کا مہینہ بہت ہی بابرکت مہینہ ہے۔ یہ، توسل، یاد الٰہی، تضرع و زاری اور خداوند سبحانہ سے استغاثه کرنے کے ساتھ ہمارے محتاج اور ضرورت مند دلوں کے رابطے کو خدا کے فضل و کرم کے سائے تلے مضبوط اور مستحکم کرنے کا مہینہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 فروری 1991