روح اللہ کے فرزند

انقلاب کا معجزہ یہ ہے کہ (اِس کے) چالیس سال گزرنے کے بعد بھی آپ دیکھ رہے ہیں کہ (آج کا) وہ مسلمان اور مؤمن جوان، جس نے نہ امام (خمینیؒ) کو دیکھا ہے، نہ انقلاب کو دیکھا ہے اور نا ہی دفاعِ مقدّس (یعنی ایران عراق جنگ) کو دیکھا ہے، اس کے باوجود انقلابی جذبے کے ساتھ، اُسی ابتدائے انقلاب کے جوان کی طرح میدان میں اُترتا ہے اور شوق کے ساتھ، ذمہ داری کے احساس کے ساتھ اور پوری بہادری کے ساتھ دشمن کے سامنے کھڑا ہوجاتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 دسمبر 2018