رہبر انقلاب کے بیانات میں رجب کا مہینہ | اینفوگرافک

رجب المرجب کا مہینہ اسلامی کلینڈر کے حساب سے سال کاساتواں مہینہ ہے اور احادیث اور روایات میں اس مقدس مہینے کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے اور علمائے کرام اور مجتہدین عظام نے انہی روایات سے استفادہ کرتے ہوئے اس مہینے کی برکت، عظمت اور فضیلت کو مختلف زاویوں سے اپنے بیانات کے پیرائے میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے، چنانچہ آپ اس اینفو گرافی میں ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کےبیانات کی روشنی میں رجب المرجب کی چیدہ چیدہ خصوصیات کو دیکھ سکتے ہیں۔