طوفان الاقصیٰ طوفانِ غیرت | اینفوگرافک

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آفیسرز یونیورسٹی کی تقریب میں 10 اکتوبر 2023 کو فلسطینیوں کی عظیم اور بےمثال کاروائی، طوفان الاقصیٰ کے مختلف پہلوؤں اور اثرات پر روشنی ڈالی۔ جن کو اس اینفوگرافک میں پیش کیا جا رہا ہے۔