مجرم کی حمایت

حالیہ دنوں میں حماس کے حملے کے بعد اسرائیلیوں کے ردعمل میں امریکہ کا کیا کردار تھا؟ وہ صیہونیوں کی حمایت ہو یا اسرائیلی عسکری حملوں میں شراکت ہو۔ امریکہ کا کہاں کہاں کیا کردار تھا؟ ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے یہ انیفو گرافک ملاحضہ فرمائیں۔