زور دار تھپڑ

امریکہ کا صدر (ٹرمپ) بار بار یہ کہتا ہے کہ ہماری فوج دنیا کی سب سے طاقتور فوج ہے لیکن (اسے یاد رکھنا چاہیے کہ) ممکن ہے دنیا کی سب سے طاقتور فوج کو بھی کبھی ایسا زوردار تھپڑ لگے کہ پھر دوبارہ اٹھنے کے قابل نہ رہ سکے۔

ولی امر مسلمین امام خامنہ ای
17فروری 2026