سوشل میڈیا میں صحیح افکار کی تشہیر

سوشل میڈیا میں عام طور پر پیدا ہونے والے مسائل اور مشکلات کے علاوہ اس کی بڑی برکتیں (اور بہت سے فوائد) بھی ممکن ہیں؛ سوشل میڈیا کے ذریعے آپ (درست) افکار کو فروغ دے سکتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 ستمبر 2021