سوشل میڈیا میں ناانصافی سے پرہیز

جو شخص سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے (اور سائبر اسپیس سے وابستہ ہے) اسے چاہئے کہ وہ اپنی حفاظت خود کرے اورجس شخص کا سوشل میڈیا (اور سائبر اسپیس) پر کنٹرول ہے، اسے اس بات کا زیادہ خیال رکھنا چاہیے کہ (اس میدان میں) ناانصافی نہ ہونے پائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 اکتوبر 2021