سيد عبدالملك الحوثی

طوفان الاقصیٰ کی کاروائی ایک عظیم اور اہم کاروائی ہے جو دین کے اصولوں کے مطابق اہل فلسطین نے ظالم اور قابض دشمن کے خلاف شروع کی ہے۔ اہل فلسطین اس کا شرعی حق رکھتے ہیں۔ اس بات پر توجہ کے ساتھ کہ غاصب اور قابض دشمن پر حجت تمام ہو چکی ہے اور یہ اس کےلیے الہٰی قہر ہے، خصوصاً امریکیوں کو اور ان لوگوں کو اس پر توجہ کرنی چاہیے جو کہ اسرائیل کو قبول کرتے ہیں اور اہل فلسطین کی اس کاروائی پر اعتراض کرتے ہیں
10 اکتوبر 2023