سید الشہداء علیہ السلام نے دیکھا کہ یہ لوگ مکتبِ اسلام کو آلودہ کر رہے ہیں۔ اسلامی خلافت کے نام سے برائیاں انجام دے رہے ہیں اور ظلم کر رہے ہیں اور یہ چیز دنیا میں اِس طرح دکھائی دے گی کہ یہ کام خلیفۂ رسول انجام دے رہا ہے۔ سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی ذمہ داری سمجھی کہ جائیں چاہے قتل ہی کیوں نہ کر دیے جائیں تاکہ معاویہ اور اُس کے بیٹے کے آثار کا خاتمہ کر ڈالیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
4 جولائی 1979
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ