سید الشہداءؑ کا خون اور اسلام کی حفاظت

یہ سید الشہداء علیہ السلام کا خون ہے جو تمام اسلامی اقوام کے خون میں جوش و حرارت پیدا کرتا ہے اور یہ عاشوراء کے مقدس (ماتمی) دستے ہیں جو عوام میں ولولہ پیدا کرتے ہیں اور(انہیں) اسلام اور اسلامی مقاصد کی حفاظت کے لیے تیار کرتے ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام جلد 15، ص 331