سید حسن نصرالله

اسرائیل کی ہر دہشتگردی کا قطعی جواب دیا جائے گا۔۔۔صیہونی دشمن نے اس کا صاف اقرار کیا ہے کہ وہ تاریخی اور اسٹریٹیجک طور پر ایسی تنگ گھاٹی میں پھنس چکے ہیں، جس سے نکلنے کی راہ نہیں ہے۔۔۔ ان کے پاس واحد راہِ حل یہی ہے کہ اس سرزمین سے نکل جائیں اور اس سرزمین کو اس کے حقیقی مالکوں (فلسطینیوں) کے حوالے کر دیں۔

28 اگست 2023