سید حسن نصر اللہ، لبنان اور میکرون

ہم نے میکرون کے دورے اور اس کے فوری اقدام کا خیر مقدم کیا، لیکن ہم نے اس کا اس بات پر خیر مقدم نہیں کیا کہ وہ لبنان کا سرکاری وکیل، تفتیش کار، جج، احکامات صادر کرنے والا، وصی اور حکمران بن جائے۔ نہ فرانسیسی صدر کو اور نہ ہی کسی اور کو یہ اختیار ہے کہ وہ لبنان کا وصی، ولی و سرپرست یا حکمران بن جائے۔

سید حسن نصر اللہ
29 ستمبر 2020