شریکۃ الحسینؑ کی عظمت

انسان برداشت کرسکتا ہے اگر اس کے بھائی کو اس کے سامنے کوئی اذیت دے ، لیکن انسان برداشت نہیں کر سکتا اگر اس کے امام کو اس کے سامنے کوئی اذیت دے ، حضرت زینب ؑ کی عظمت اس میں ہے۔

علی رضا پناہیان
12 اکتوبر 2016