شعبان، خدا سے مناجات کا موسم

ماہِ شعبان میں داخل ہوچکے، عبادت کا مہینہ، توسّل کا مہینہ، مناجات کا مہینہ، واسمَع دُعائی اِذا دَعَوتُکَ، واسمَع نِدائی اِذا نادَیتُکَ؛ خداوندِمتعال سے مناجات کا موسم، اِن پاک دِلوں کو عظمت کے مرکز سے، نُور کے مرکز سے جوڑنے کا موسم، اِس (مہینے) کی قدر و اہمیت کو پہچاننا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12جون2013