شہادت، انتقام اور عنقریب فتح

بے شک شہید کمانڈرز (حاج قاسم سلیمانیؒ اور حاج ابو مہدی المہندسؒ)، شہید فخری زادہؒ اور ان کے علاوہ یمن، عراق، شام، لبنان، فلسطین، بحرین اور ہر مقاومتی محاذ کے شُہدا کے انتقام کا اکٹھا ہو جانا؛ اِذنِ الٰہی سے جلد ہی عظیم کامیابی اور قریبی فتح کی خوشخبریوں میں بدل جائے گا۔

سید ہاشم الحیدری
28 نومبر 2020