شہادت قرآن کی زبانی | جان کے بدلے جنّت

إِنَّ اللَّهَ اشْتَری مِنَ الْمُؤْمِنِینَ أَنْفُسَهُمْ وَ أَمْوالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ یقاتِلُونَ فِی سَبِیلِ اللَّهِ فَیقْتُلُونَ وَ یقْتَلُونَ وَعْداً عَلَیهِ حَقًّا فِی التَّوْراةِ وَ الْإِنْجِیلِ وَ الْقُرْآنِ وَ مَنْ أَوْفی بِعَهْدِهِ مِنَ اللَّهِ (سورۃ توبۃ 111)

یقیناً اللہ نے مؤمنوں سے اُن کی جانیں اور اُن کے اموال جنّت کے بدلے خرید لیے ہیں، وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہیں، پھر مارتے ہیں اور مارے جاتے ہیں، یہ تورات و انجیل اور قرآن میں اللہ کے ذمے پکّا وعدہ ہے اور اللہ سے بڑھ کر اپنا وعدہ پورا کرنے والا کون ہو سکتا ہے؟