شہادت کی آرزو

اے پروردگار! ہمیں پاکیزہ شہادت عطا فرما وہ شہادت جو میں نے خود اپنے گناہوں کو پاک کرنے کے لئے منتخب کی ایسی شہادت کہ جس کی مثال کم ملتی ہو ایسی شہادت کہ جس میں میرا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہو جائےاور میرے تمام اعضاو جوارح کو وصال ملے۔

شہید سید عباس موسوی
قائد حزب اللہ لبنان