کوئی بھی شہدائے کربلاسے موازنے کے قابل نہیں،نہ آج اور نا ہی کل، نا ہی اسلام کے آغاز سے اور نا ہی اُس وقت تک جب تک اللہ تعالیٰ نہیں چاہے گا۔ (کربلاکے شہداء) عالی رتبہ ہیں، اور علی اکبرؑ اور حبیب ابنِ مظاہرؑ (جیسوں کی) مثال نہیں ڈھونڈی جاسکتی۔
(ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ)
16 جنوری 1994
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ