شہنشاہِ ایران کے فرار کی وجہ

یہ باہمی وحدت اِس بات کا سبب بنی کہ نہ شاہ (امریکہ نواز ایرانی بادشاہ) اپنی تمام عسکری طاقت کے ساتھ (کچھ کر سکا اور) نہ امریکہ، سوویت یونین، چین، برطانیہ جیسی طاقتیں جو اِس کی پُشت پناہی کیا کرتی تھیں (کچھ کر سکے)۔ یہ سب (اِس کی) پُشت پناہی کرتے تھے۔ لیکن (پوری) قوم کی اِسی طاقت کی وجہ سے اُن سب نے بھی اِس کی پُشت پناہی کرنے سے اپنا ہاتھ اُٹھا لیا اور وہ خود بھی بھاگ گیا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام، ج‏: 6 ،ص: 62