شہید قاسم سُلیمانیؒ کا اِمام خُمَینیؒ سے اِظہارِ عقیدت

اے اللہ! تیرا شکر گزار ہوں کہ تو مجھے صدیوں تک ایک صُلب سے دوسرے صُلب میں منتقل کرتا رہا اور (تو نے مجھے اس دنیا پر) ایسے زمانے میں ظاہر ہونے اور وجود (میں آنے) کی اجازت دی کہ (جس میں مَیں) تیرے برجستہ ترین اَولیا میں سے ایک ایسے صالح بندے خُمینیِ کبیر رضوان اللہ علیہ کو پا سکوں اور اُن کی رکاب میں لڑنے والا سپاہی بن سکوں کہ جو (گفتار و کردار میں) معصومین علیہم السلام کی شبیہ اور (اُن کے) نزدیک ہیں۔

مالکِ اَشترِ زماں شہید قاسم سُلیمانیؒ کے وصیت نامے سے اِقتباس