شہید مصطفیٰ چمران نے عزت، عظمت اور اسلام سے اپنا عہد نبھاتے ہوئے اپنی جان کو نثار کیا اور(اپنے لیے) اِس دنیا میں شرف اور اُس دُنیا میں خدا کی رحمت کی ضمانت فراہم کی۔ مجھے اور آپ کو بھی(اِس دُنیا سے) جاناہے۔ (کیا ہی بہتر ہے کہ) شہید چمران کی طرح اِس دُنیا سے جائیں۔
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ