شہید مطہریؒ علم کا جوش مارتا ہوا چشمہ

آیت اللہ شہید مطہری کہ جن کے بارے میں امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ وہ اُن کی مبارک زندگی کا حاصل ہیں،اُن کی قدر کریں اور بتائیں کہ شہید مطہریؒ (علم کا) ایک منفعت بخش اور جوش مارتا ہوا چشمہ تھے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای
1مئی1991