شہید میلکم ایکس

میں اِس سے پہلے کہ اپنا خطاب شروع کروں، کیونکہ آج امریکہ کے سیاہ فام عوام کے رہبر میلکم ایکس کی شہادت کا دِن ہے، محترم شرکاء سے گزارش کرتا ہوں کہ حمد اور قل ھواللہ اِس شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لیے تلاوت کریں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21فروری 2017

تاریخِ شہادت: 21فروری1965
شہادت: امریکی عناصر کے ہاتھوں قتل
مزار: فرن کلیف قبرستان گرین برگ نیویارک