شہید کا خون؛ عملِ صالح کا معیار

ہر ایسا مفید جہاد اور شہادت جو بلند مقاصد کو کامیابی کے ساتھ آگے بڑھانے میں اپنا کلیدی کردار رکھتا ہو اور ہر وہ خون جو شہید کا گرتا ہے، خدا کے عدل کے ترازو میں عملِ صالح کے وزن کو جانچنے کے لیے معیار قرار پاتا ہے۔ لیکن اِس مختصر عام فہم پیغام میں جو چیز حاصل ہوتی ہے(وہ) دینی عالِم کا جہاد، ذمّہ دارعالِم دین کی شہادت اور اسلامی مبلّغ کا خون ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
جون 2005