شیخ ابراہیم زکزاکی

اس حملے (طوفان الاقصیٰ) میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجی اہداف پر حملہ کیا تھا اور عام شہریوں اور شہری آبادیوں کو نشانہ نہیں بنایا۔ یہ حملہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسرائیل کا جاسوسی اور حفاظتی نظام کتنا سست اور بےبنیاد ہے۔ ان کے پاس حتیٰ طوفان الاقصیٰ کے شروع ہونے کے حوالے سے کوئی خبر نہیں تھی اور نہ ہی وہ اس سے اپنا بچاؤ کر پائے۔ صیہونی حکومت نے مجاہدین فلسطین کے حملے کے مقابلے میں بچوں،خواتین اور عام لوگوں کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے، کہ یہ اس حکومت کی کمزوری اور بزدلی کی علامت ہے۔

20 اکتوبر 2023