صحیفہ سجادیہ، علمُ النفس ہے

میں آپ ایک ایک عزیزوں کو نصیحت کرتا ہوں جہاں تک ہو سکتا ہے خود کو صحیفہ سجادیہ سے مانوس کریں۔ بہت عظیم کتاب ہے۔ یہ جو کہا گیا ہے زبورِ آلِ محمدؑ، واقعی طور پر ایسا ہی ہے، (یہ کتاب) خوبصورت روحانی آوازوں سے پُر ہے، (اس میں) دعا اور درس پایا جاتا ہے، (اس میں) اخلاق کا درس بھی پایا جاتا ہے، نفس کے علم کا درس بھی پایا جاتا ہے اور اجتماعی اُمور کا درس بھی پایا جاتا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4دسمبر1997