صیہونی طاقت ختم ہو چکی ہے

آج صیہونی حکومت کی دوسروں کو روکنے کی طاقت ختم ہو چکی ہے۔ وہی چیز جس کے بارے میں دسیوں سال پہلے، آج سے تقریباً 60 سال پہلے صیہونی حکومت کے بانیوں میں سے ایک اور اس حکومت کے وزیر اعظم بن گورین نے اس کے بارے میں انکو خبردار کیا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ جس وقت بھی ہماری دوسروں کو روکنے کی طاقت زوال کا شکار ہو گئی، ہماری حکومت لرزنے لگے گی۔۔۔ یہ (کام) اسلامی مزاحمت کی برکت (سے ہوا) ہے۔ یہ اسی کی برکت ہے کہ فلسطینی جوان اس قابل ہو گئے ہیں کہ اپنے دشمن کی روکنے کی طاقت کو مسلسل کمزور کریں، کم کریں اور ختم کر دیں۔

ولی امرمسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
22 اپریل 2023