صیہونی قیادت میں اتنے احمق لوگ

کیا آپ کو یاد ہے؟ کہ جیسے ہی (موجودہ صیہونی) حکومت بنی تھی، ہم نے کہا تھا کہ یہ کرپٹ، پاگل اور انتہا پسندوں کی حکومت ہے!
یعنی کیا وہاں پر کوئی ہے؟ کہ جس کے سر میں اسرائیل کے حساب سے ہی عقل ہو اور وہ عرب دنیا کے ساتھ نارملائزیشن کو چاہتا ہو، اپنے آپ کو ایک دوست ملک کے طور پر پیش کرنا چاہتا ہو، اور یہ کہ آپ کا دشمن تو ایران ہے، اور پھر وہ نکل کر یہ کہے کہ فلسطینی قوم نامی کوئی چیز ہی نہیں ہے!! اس نے تو تاریخ بالکل ہی نہیں پڑھی! اس نے تو اپنی تورات بھی نہیں پڑھی! یہ احمق لوگ، اس اسرائیلی حقیقت اور اسرائیلی منافقت کو ظاہر کر رہے ہیں کہ جسے دوسرے صیہونی چھپاتے ہیں۔ اچھا تو جب (صیہونی) دشمن کی قیادت میں اس سطح کے احمق لوگ موجود ہوں، تو اس کا مطلب ہے کہ ان کا اختتام قریب ہے۔

سید حسن نصر اللہ
22 مارچ 2023