طاغوت یعنی سامراج | حجۃ الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان

طاغوت یعنی وہ جو سرکشی کرتا ہے اور دوسروں کا حق ہڑپنا چاہتا ہے؛ یعنی وہ جو عالَمِ انسانیت پر زور زبردستی کرتا ہے اور اُس پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ طاغوت سے انکار کا آج کے دور میں جو ترجمہ بنتا ہے، وہ ہے “امریکہ مردہ باد”۔ لہذا جو لوگ دل کی گہرائی سے “امریکہ مردہ باد” کے نعرے لگاتے ہیں، اور استکبار کے زوال تک آرام سے نہیں بیٹھتے، اُن کے دل میں خدا کی مسکان اور بشارت کے نتیجے میں، اچھا روحانی احساس پیدا ہوجاتا ہے۔